
Daal Fry Recipe (English + Urdu)
Share
Daal Fry Recipe

Ingredients:
- 1 cup Masoor or Moong dal (washed)
- 2 tbsp oil or ghee
- 1 chopped onion
- 2 chopped tomatoes
- 2-3 garlic cloves (minced)
- 1 inch ginger (grated)
- 2 green chilies (chopped)
- 1 tsp red chili powder
- ½ tsp turmeric powder
- 1 tsp cumin seeds
- ½ tsp garam masala
- Pinch of nutmeg (jaifal) and mace (javitri) – optional but flavorful
- Fresh coriander for garnish
- Salt to taste
Instructions:
- Boil the dal with salt and turmeric until soft. Mash slightly and set aside.
- In a pan, heat oil/ghee. Add cumin seeds, then add chopped onions and sauté until golden.
- Add garlic, ginger, and green chilies. Fry for 1 minute.
- Add tomatoes, red chili powder, and cook till tomatoes soften.
- Add boiled dal into the pan. Mix well and cook for 5–7 minutes on low heat.
- Add garam masala, a pinch of jaifal and javitri for a unique aroma.
- Garnish with fresh coriander and serve hot with rice or chapati.
Note: Nutmeg (Jaifal) and Mace (Javitri) are available on our website. Visit SpiceAndGrains.com for premium quality spices and ingredients!

اجزاء:
- 1 کپ مسور یا مونگ کی دال (دھو کر)
- 2 کھانے کے چمچ تیل یا گھی
- 1 باریک کٹی ہوئی پیاز
- 2 باریک کٹے ہوئے ٹماٹر
- 2-3 لہسن کی جوویں (کٹی ہوئی)
- 1 انچ ادرک (کدوکش)
- 2 ہری مرچیں (کٹیں ہوئی)
- 1 چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر
- ½ چائے کا چمچ ہلدی
- 1 چائے کا چمچ زیرہ
- ½ چائے کا چمچ گرم مصالحہ
- چٹکی بھر جاوتری اور جائفل – خاص خوشبو کے لیے
- تازہ دھنیا (سجاوٹ کے لیے)
- نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
- دال کو نمک اور ہلدی کے ساتھ ابال لیں، نرم ہونے پر ہلکا سا میش کرلیں۔
- پین میں تیل یا گھی گرم کریں، زیرہ ڈالیں پھر پیاز شامل کر کے سنہری کریں۔
- لہسن، ادرک اور ہری مرچ ڈال کر ایک منٹ بھونیں۔
- ٹماٹر اور لال مرچ ڈال کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔
- ابلی ہوئی دال شامل کریں، اچھی طرح مکس کریں اور 5–7 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں۔
- آخر میں گرم مصالحہ اور جاوتری، جائفل کی چٹکی شامل کریں۔
- تازہ دھنیا سے سجا کر چاول یا چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔
نوٹ: اعلیٰ معیار کا جائفل اور جاوتری SpiceAndGrains.com پر دستیاب ہیں۔ ابھی وزٹ کریں!